حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت 109 روپئے لیٹرہوگئی

روس یوکرین جنگ کے اثرات کے نتیجہ میں ملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا گیا تھا جس کی وجہہ سے حیدرآباد میں فی لیٹرپٹرول کی قیمت 119.49 روپئے ہوگئی تھی۔

حیدرآباد: پٹرول اورڈیزل کی ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کے بعد حیدرآباد میں پٹرول کی قیمت 109.64 روپئے فی لیٹر اورڈیزل کی قیمت 98.83 روپئے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ روس یوکرین جنگ کے اثرات کے نتیجہ میں ملک کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے بعد ایندھن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کردیا گیا تھا جس کی وجہہ سے حیدرآباد میں فی لیٹرپٹرول کی قیمت 119.49 روپئے ہوگئی تھی۔

تبصرہ کریں

Back to top button