حیدرآباد کی عیدگاہوں اور مساجد میں مسلمانوں کا اجتماع (تصاویر)

شہر حیدرآباد میں عیدالفطر کا زبردست جوش و خروش کے ساتھ اہتمام کیا گیا۔ دو سال کے وقفہ کے بعد شہر کی عیدگاہوں اور مساجد میں مصلیوں کے پرہجوم اجتماعات دیکھے گئے اور بڑوں کے ساتھ بچوں نے بھی نماز عید میں شرکت کی۔ سب سے بڑا اجتماع عیدگاہ میرعالم میں دیکھا گیا جہاں تین لاکھ سے زائد فرزندان توحید نے نماز عیدالفطر ادا کی۔

تبصرہ کریں

Back to top button