حیدرآباد میں جنوری سے گرین ڈے منانے مئیر کااعلان

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس پروگرام کوکامیاب بنائیں۔انہوں نے کہاکہ 3جنوری کے بعد ہر جمعہ کوشہر حیدرآبادمیں یوم سبزکاآغاز کیا جائے گا۔

حیدرآباد: مئیرجی ایچ ایم سی جی وجئے لکشمی نے جنوری سے شہر حیدرآبادمیں ہرجمعہ کویوم سبز اس دن سارے شہر میں شجرکاری کی جائے گی کے اہتمام کااعلان کیا۔

انہوں نے کہاکہ چیف منسٹر کے چندرشیکھرراؤ نے تلنگانہ کو سرسبز وشاداب ریاست میں تبدیل کرنے کے لئے ہریتاہارم پروگرام کا آغاز کیاہے۔

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس پروگرام کوکامیاب بنائیں۔انہوں نے کہاکہ 3جنوری کے بعد ہر جمعہ کوشہر حیدرآبادمیں یوم سبزکاآغاز کیا جائے گا۔

عوام کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے گھر اور اطراف کے علاقوں میں شجرکاری کریں۔

ذریعہ
منصف نیوز نیورو

تبصرہ کریں

Back to top button