ورون سنگھ علاج کیلئے بنگلورو منتقل

شوریہ چکرایوارڈ یافتہ ورون سنگھ گذشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثہ میں زندہ بچ گئے تھے۔ وہ ویلنگٹن کے فوجی ہاسپٹل میں وینٹی لیٹر پر تھے۔ ان کی حالت مستحکم لیکن نازک بتائی جاتی ہے۔

چینائی: ٹاملناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثہ میں زندہ بچ جانے والے واحد فوجی گروپ کیپٹن ورون سنگھ کو مزید علاج کیلئے بنگلورو منتقل کیاگیا ہے۔ ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

شوریہ چکرایوارڈ یافتہ ورون سنگھ گذشتہ روز ہیلی کاپٹر حادثہ میں زندہ بچ گئے تھے۔ وہ ویلنگٹن کے فوجی ہاسپٹل میں وینٹی لیٹر پر تھے۔ ان کی حالت مستحکم لیکن نازک بتائی جاتی ہے۔

انہیں سلور ایرفورس اسٹیشن لے جایاگیا جہاں بنگلورو ایرکمانڈ ہاسپٹل منتقل کرنے ایک خصوصی طیارہ کا انتظام کیاگیا تھا۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.