عیسائی مشنریز، نکسلائٹس سے زیادہ خطرناک: بی جے پی رکن پارلیمنٹ

لوک سبھامیں وقفہ صفر میں چھتیس گڑھ میں دھرم پریورتن کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ حلقہ رائے گڑھ گومتی سائی نے کہا کہ وہ جو مسئلہ اٹھارہی ہیں اس کا تعلق صرف تبدیلی مذہب سے نہیں ہے۔

نئی دہلی: بی جے پی کی ایک رکن پارلیمنٹ نے جمعہ کے دن کہا کہ چھتیس گڑھ میں لالچ دے کر یا ڈرادھمکاکر بھولے بھالے قبائلیوں کا دھرم پریورتن (تبدیلی مذہب) کرنے والی کرسچن مشنریز ”نکسلائٹس سے زیادہ خطرناک“ ہیں۔

لوک سبھامیں وقفہ صفر میں چھتیس گڑھ میں دھرم پریورتن کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے بی جے پی رکن پارلیمنٹ حلقہ رائے گڑھ گومتی سائی نے کہا کہ وہ جو مسئلہ اٹھارہی ہیں اس کا تعلق صرف تبدیلی مذہب سے نہیں ہے۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.