پہلے دن 16 لاکھ بچوں کوکورونا ٹیکے دیئے گئے

پہلے ٹیکہ کے لئے پورٹل پر تاحال 27 لاکھ بچوں نے رجسٹریشن کرایا ہے۔ ملک بھر میں اس عمر کے تقریباً7.5 کروڑ بچے کورونا ٹیکہ لینے کے اہل ہیں۔

نئی دہلی: کووِڈ انفیکشن کیسس میں اضافہ کے درمیان پیر کے دن 15 تا 18 سال کی عمر کے بچوں کے لئے ٹیکہ اندازی کا آغاز ہوا۔

حکومت کی کووِن پورٹل کے مطابق پہلے دن 16 لاکھ بچوں کو ٹیکے دیئے گئے۔

پہلے ٹیکہ کے لئے پورٹل پر تاحال 27 لاکھ بچوں نے رجسٹریشن کرایا ہے۔ ملک بھر میں اس عمر کے تقریباً7.5 کروڑ بچے کورونا ٹیکہ لینے کے اہل ہیں۔

2007 یا اس سے قبل پیدا ہونے والے بچے ہی ٹیکہ لے سکتے ہیں۔ فی الحال بھارت بائیوٹیک کی دیسی ساختہ کوویکسین ان بچوں کو دی جارہی ہے۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.