ناگالینڈ میں فوج کی فائرنگ: مکمل تحقیقات کیلئے ممتابنرجی کا مطالبہ

انہوں نے ٹوئٹ کیاکہ ناگالینڈ سے پریشان کن خبرآئی ہے۔ غم زدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتی ہوں۔ زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی تمناکرتی ہوں۔

کولکتہ: چیف منسٹرمغربی بنگال وصدرترنمول کانگریس ممتابنرجی نے اتوار کے مطالبہ کیاکہ ناگالینڈ میں سیکیوریٹی فورسس کے ہاتھوں کم ازکم 11 شہریوں کی ہلاکت کی مکمل تحقیقات کرائی جائیں۔

انہوں نے ٹوئٹ کیاکہ ناگالینڈ سے پریشان کن خبرآئی ہے۔ غم زدہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتی ہوں۔ زخمیوں کے جلد صحت یاب ہونے کی تمناکرتی ہوں۔

واقعہ کی اچھی طرح تحقیقات یقینی بنائی جانی چاہئیں۔ یہ بھی یقینی بنایاجاناچاہئیے کہ تمام متاثرین کو انصاف ملے۔

ذریعہ
پی ٹی آئی

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.