انٹر سال اول کے نتائج کی دسمبر کے اوائل میں اجرائی متوقع

ذرائع کے مطابق نتائج بورڈ کے ویب سائٹ www.tsbie.cgg.gov.in پر جاری کئے جائیں گے۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن (ٹی ایس بی آئی ای) نے بتایا کہ انٹر سال اول کے امتحانات کے نتائج توقع ہے کہ دسمبر کے پہلے ہفتہ میں جاری کئے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق نتائج بورڈ کے ویب سائٹ www.tsbie.cgg.gov.in پر جاری کئے جائیں گے۔

ریاست بھر میں انٹر سال کے امتحانات 25 / اکتوبر سے 3 / نومبر منعقد کئے گئے جبکہ 8 سے 20 / نومبر کے درمیان جوابی بیاض کی جانچ کا کام مکمل کرلیا گیا ہے۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button

Adblocker Detected

Please turn off your Adblocker to continue using our service.