دہلی میں طبل مراجعت کی تقریب، ڈرونس کا شاندار مظاہرہ (تصاویر)

نئی دہلی کے وجئے چوک میں طبل مراجعت کی تقریب کے ساتھ یوم جمہوریہ کی تقاریب اختتام کو پہنچیں۔ اس موقع پر صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کی موجودگی میں ایک ہزار ڈرونس کے ذریعہ شاندار لائٹ شو پیش کیا گیا۔

تبصرہ کریں

Back to top button