ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی……

سری نگر: سری نگر کے دہلی پبلک اسکول کی 12 ویں جماعت کی طالبہ تشفی مسعودی کو قطر میں واقع باوقار جارج ٹاون یونیورسٹی اسکول آف فارن سرویس میں داخلہ اور 70 ہزار امریکی ڈالر (تقریبا 51 لاکھ روپے) کی مکمل اسکالر شپ حاصل ہوئی ہے۔ 18 سالہ تشفی، ہیومانٹیز کی طالبہ ہیں اور انہیں یونیورسٹی میں داخلہ کی پیش کش کی گئی ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button