زینب خان کو ہندی اپنیاسوں پر پی ایچ ڈی

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ہندی کی اسکالر زینب خان دختر جناب جبار خان کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ ہندی کی اسکالر زینب خان دختر جناب جبار خان کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے اپنا مقالہ ”ہندی اپنیاسوں میں پہاڑی پردیش: سماج، سنسکرتی اور سمسیائیں“ پروفیسر کرن سنگھ اتوال ، صدر شعبہ کی نگرانی میں مکمل کیا۔

ان کا وائیوا 2 فروری کو منعقد ہوا تھا۔

تبصرہ کریں

Back to top button