مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے۔ 16 جون کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 16 جون کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 16 جون کے اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1671۔روس میں زار شاہی کے خلاف کسان بغاوت کے علمبردار راجن کو پھانسی پر لٹکایا گیا۔

1779 ۔ اسپن نے امریکہ کی حمایت میں برطانیہ پر حملے کا اعلان کیا۔

1858۔ ہندوستانی سپاہیوں کی بغاوت کے دوران مورار کی لڑائی شروع ہوئی۔

1881 ۔ آسٹریا، ہنگری اور سربیا نے فوجی معاہدے پر دستخط کئے۔

1890 ۔ امریکہ میں دوسرا میڈیسن اسکوائر گارڈ کھولا گیا۔

1903۔ فورڈ موٹر کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔

1917۔ روس میں پہلی سوویت کانگریس منعقد ہوئی۔

1925۔سوارج پارٹی کے رہنما چترنجن داس کا انتقال ہوا۔

1940۔لتھوانیا میں کمیونسٹ حکومت کا قیام عمل میں آیا۔

1947۔امریکہ کا پہلا نیٹ ورک نیوز فرام واشنگٹن وجود میں آیا۔

1963۔ سوویت کاسموناٹ ویلن تینا تریشکوف خلاء میں جانے والی پہلی خاتون بنیں۔

1977۔ اوریکل کمپنی کا قیام عمل میں آیا۔

1979 ۔ سربیا میں اخوان المسلمین کے ساتھ تصادم میں 62 شیخوں کی موت ہوئی۔

1997۔الجیریا میں قتل عام میں 50 لوگ ہلاک ہوئے۔

1999 ۔ تھامبومبیکی جنوبی افریقہ کے دوسرے صدر منتخب ہوئے۔

2000۔اسرائیل نے اقوام متحدہ کی قرارداد نمبر 425 پر لبنان سے فوج واپس بلائی۔

2008 ۔ کیلی فورنیا میں ہم جنس پرستوں کو شادی کرنے کی اجازت ملی۔

2010۔ بھوٹان تمباکو مصنوعات پر مکمل پابندی لگانے والا پہلا ملک بنا۔

2012۔ عراق کے راجدھانی بغداد میں ہیوئے کار بم دھماکے میں 32 افراد ہلاک۔

2012 ۔ملٹی نیشنل کمپنی کوکا کولا نے میانمار میں 60 برس بعد کاروبار شروع کیا۔

2012۔ مہاراشٹر کے عثمان آباد میں بس کھائی میں گر جانے سے 30 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔

2013۔ عراق میں سلسلہ وار بم دھماکوں میں 20 افرادمارے گئے۔