سیدہ صبا قادری کو سوشیل ورک میں پی ایچ ڈی

انہوں نے اپنا مقالہ ”معذورین اور فلاحی اسکیمات: حیدرآباد کا ایک مطالعہ“ صدر شعبہ پروفیسر محمد شاہد رضاءکی نگرانی میں مکمل کیا۔

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی، شعبہ سوشیل ورک کی اسکالر سیدہ صبا قادری دختر جناب سید سمیع اللہ قادری کو پی ایچ ڈی کا اہل قرار دیا گیا ہے۔

انہوں نے اپنا مقالہ ”معذورین اور فلاحی اسکیمات: حیدرآباد کا ایک مطالعہ“ صدر شعبہ پروفیسر محمد شاہد رضاءکی نگرانی میں مکمل کیا۔

ان کا وائیوا یکم دسمبر کو منعقد ہوا تھا۔ محترمہ صبا قادری جناب سید ذبیح اللہ حسینی،اسسٹنٹ رجسٹرار،شعبہ امتحانات،اردو یونیورسٹی کی شریک حیات ہیں۔

ذریعہ
پریس نوٹ

تبصرہ کریں

Back to top button