شہر میں ایک معصوم کی مشتبہ موت، اماوس ہونے کے سبب شبہات

پنجہ گٹہ کی دوارکا کالونی میں ایک دکان کے سامنے اس چارسالہ لڑکی کی نعش دستیاب ہوئی۔

حیدرآباد: شہر حیدرآباد کے پنجہ گٹہ علاقہ میں ایک معصوم کی مشتبہ موت کا معاملہ سامنے آیا۔

پنجہ گٹہ کی دوارکا کالونی میں ایک دکان کے سامنے اس چارسالہ لڑکی کی نعش دستیاب ہوئی۔

کل اماوس ہونے کے سبب اس کی موت پر بعض شبہات ظاہر کئے جارہے ہیں تاہم پولیس مختلف زاویوں سے اس کی جانچ کررہی ہے۔پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ بھی درج کرلیا۔

ذریعہ
یو این آئی

تبصرہ کریں

Back to top button