عثمانیہ یونیورسٹی کے مختلف کورسس کے امتحانات

آج جاری کردہ اطلاع کے مطابق 8 نومبر سے بی سی اے کے چھٹویں سمسٹر میک اپ امتحانات کا آغاز ہوگا۔

حیدرآباد: کنٹرولر آف اگزامینیشنس عثمانیہ یونیورسٹی پروفیسر سری رام وینکٹیش کی جانب سے جاری کردہ اطلاع کے مطابق عثمانیہ یونیورسٹی کے تحت مختلف کورسس کے امتحانات کے انعقاد کی تواریخ کو قطعیت دے دی گئی۔

آج جاری کردہ اطلاع کے مطابق 8 نومبر سے بی سی اے کے چھٹویں سمسٹر میک اپ امتحانات کا آغاز ہوگا۔ اسی طرح ایم ایم اے (پانچ سالہ ڈویل ڈگری کورس) ایم بی اے (پانچ سالہ انٹیگریٹیڈ کورس) کے دوسرے، چوتھے، چھٹویں، دسویں سمسٹرس کے ریگولر اور بیاک لاک امتحانات کا 16 نومبر سے آغاز ہوگا۔

امتحانات کے متعلق مکمل تفصیلات عثمانیہ یونیورسٹی کی وئب سائٹ http://www.osmania.ac.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

ذریعہ
منصف نیوز بیورو

تبصرہ کریں

Back to top button