مودی کے دورہ کشمیر پر پاکستان کا اعتراض

پاکستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ ئ کشمیر اور وہاں آبی برقی پراجکٹس کا سنگ ِ بنیاد رکھنے پر اعتراض کیا ہے۔

اسلام آباد: پاکستان نے وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ ئ کشمیر اور وہاں آبی برقی پراجکٹس کا سنگ ِ بنیاد رکھنے پر اعتراض کیا ہے۔

اس نے اسے دریائے سندھ آبی معاہدہ کی خلاف ورزی قراردیا۔

دفتر خارجہ پاکستان نے مودی کے دورہ کو وادی کی صورتِ حال کو نارمل دکھانے کا ایک اور حربہ قراردیا۔

مودی نے اگست 2019میں دفعہ 370کی برخاستگی کے بعد اتوار کے دن جموں وکشمیر کا پہلی مرتبہ دورہ کیا تھا۔

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button