مودی کے ماسٹر اسٹروکس سے 45 کروڑ افراد کو نوکری ملنے کی امید ختم: راہول

راہول گاندھی نے کہاکہ 75 برس میں مودی پہلے وزیراعظم ہیں جن کے ”ماسٹراسٹروکس“ سے 45 کروڑ افراد کو نوکریاں ملنے کی امید نہ رہی۔ کانگریس‘ ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی کے لئے مودی حکومت کو نشانہ تنقید بناتی رہی ہے۔

نئی دہلی: کانگریس قائد راہول گاندھی نے ملک میں بے روزگاری کے لئے منگل کے دن مرکز کو نشانہ ئ تنقید بنایا۔ انہوں نے کہا کہ 45 کروڑ افراد نے نوکری ملنے کی امید چھوڑدی۔ ٹویٹر پر راہول گاندھی نے کہا کہ نئے بھارت کا نعرہ ہر گھر میں بے روزگاری ہے۔ 75 برس میں مودی پہلے وزیراعظم ہیں جن کے ”ماسٹراسٹروکس“ سے 45 کروڑ افراد کو نوکریاں ملنے کی امید نہ رہی۔ کانگریس‘ ملک میں بے روزگاری اور مہنگائی کے لئے مودی حکومت کو نشانہ ئ تنقید بناتی رہی ہے۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button