دہلی

وزیراعظم کا ٹیلی پرامپٹر کے استعمال سے گریز

وزیراعظم نے اِس بار یوم ِ آزادی کے موقع پر خطاب کے لئے پیپر نوٹس کا استعمال کیا‘ ٹیلی پرامپٹر کا استعمال نہیں ہوا۔

نئی دہلی: وزیراعظم نے اِس بار یوم ِ آزادی کے موقع پر خطاب کے لئے پیپر نوٹس کا استعمال کیا‘ ٹیلی پرامپٹر کا استعمال نہیں ہوا۔

ٹیلی پرامپٹر کو درکنار کردیا گیا۔

وزیراعظم نے لال قلعہ کی فصیل سے اپنی تقریر کا آغاز اہل وطن کو ملک کی آزادی کی گولڈن جوبلی کی مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔

انہوں نے گاندھی جی سے بیگم حضرت محل تک کئی مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت ادا کیا۔