حیدرآباد

گاندھی اسپتال میں مریض کی خودکشی

حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

حیدرآباد: حیدرآباد کے گاندھی اسپتال میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔یہ واقعہ کل شب پیش آیا۔

متعلقہ خبریں
بیٹی کی شادی کی رقم لے کر باپ فرار۔ ماں خودکشی کرلینے پر مجبور
بیٹے کی ہراسانی اورحملہ۔ضعیف شخص کا دو مرتبہ اقدام خودکشی
دوران پرواز مسافر کی باتھ روم میں خودکشی کی کوشش
نوجوان کی خودکشی، تبدیلی مذہب کیلئے دباؤڈالنے کا الزام
عوام کو فوقیت دینے والی حکمرانی وقت کا تقاضا: راہول (ویڈیو شیئر)

اس شخص کی شناخت 23سالہ سائی ساکن مٹوگوڑہ کے طورپر کی گئی ہے جو اس اسپتال میں زیرعلاج تھا۔

کل شب وہ اسپتال کی ساتویں منزل پر گیا جہاں اس نے پھانسی لے لی۔

اطلاع ملتے ہی پولیس وہاں پہنچی جس نے لاش کو اسی اسپتال کے مردہ خانہ میں پوسٹ مارٹم کیلئے محفوظ کردیا۔