ڈی کمپنی‘ ملک میں دہشت گرد سرگرمیاں پھیلارہی ہے: این آئی اے

این آئی اے کو پتہ چلا ہے کہ دہلی اور ممبئی میں رہنے والے اعلیٰ سیاستداں اور تاجر‘ ڈی کمپنی کے راڈار پر ہیں۔ اصل مقصد ملک بھر میں دھماکے کرنے کا ہے۔

نئی دہلی: این آئی اے کو پتہ چلا ہے کہ انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم اپنے حال میں قائم خصوصی یونٹ کے ذریعہ ملک بھر میں دہشت گرد سرگرمیاں پھیلارہا ہے۔ 7 فروری کو تحقیقاتی ایجنسی نے داؤد ابراہیم اور دیگر افراد کے خلاف یو اے پی اے کی مختلف دفعات کے تحت کیس درج کیا۔ این آئی اے کو پتہ چلا ہے کہ دہلی اور ممبئی میں رہنے والے اعلیٰ سیاستداں اور تاجر‘ ڈی کمپنی کے راڈار پر ہیں۔ اصل مقصد ملک بھر میں دھماکے کرنے کا ہے۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button