امریکہ و کینیڈا

نرملا سیتارامن کی سعودی عرب کے وزیر فینانس سے ملاقات

وزیر خزانہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ دونوں رہنماؤں نے ورلڈ بینک کے بتدریج ترقی کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کثیرالطرفہ ترقیاتی بینکوں کو مضبوط بنانے کے بارے میں ہندوستان کی زیر صدارت جی 20 ماہرین کے گروپ پر بھی غور کیا۔

واشنگٹن: وزیر فینانس نرملا سیتارامن نے کل واشنگٹن میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کی سالانہ میٹنگ کے موقع پر علاحدہ سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجددان سے ملاقات کی۔

متعلقہ خبریں
عمران خان سے بات چیت ممکن: اسحق ڈار
مودی حکومت کا آخری عبوری بجٹ پیش۔ وزیر فینانس نرملاسیتارمن کی لوک سبھا میں تقریر
سعودی عرب میں پانچ پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی
سعودی عرب کا اسرائیل کے خلاف اہم بیان
سعودی عرب میں 2 خواتین سمیت 5 افراد کو سزائے موت

وزیر خزانہ نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ دونوں رہنماؤں نے ورلڈ بینک کے بتدریج ترقی کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے کثیرالطرفہ ترقیاتی بینکوں کو مضبوط بنانے کے بارے میں ہندوستان کی زیر صدارت جی 20 ماہرین کے گروپ پر بھی غور کیا۔ عالمی قرضوں کے بحران سے نمٹنے پر بھی بات چیت ہوئی۔