کومٹ ریڈی تلنگانہ کانگریس کے اسٹارکمپینر

کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کو مقرر کئے جانے پرسونیا گاندھی نے رضامندی کااظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ فوری طورپر اس پر عمل کیاجائے گا۔ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، لوک سبھامیں بھونگیر حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیرکومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کو پارٹی ہائی کمان نے اسٹارکمپینر(مہم چلانے والی اہم شخصیت)کے طورپر مقررکیا ہے۔اس سلسلہ میں اے آئی سی سی کے ترجمان اعلی کے سی وینوگوپال نے ایک ریلیز جاری کرتے ہوئے یہ اعلان کیا اور کہا کہ تلنگانہ کانگریس کی مہم چلانے والی اہم شخصیت کے طورپرکومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی کو مقرر کئے جانے پرسونیا گاندھی نے رضامندی کااظہار کیا ہے۔انہوں نے کہاکہ فوری طورپر اس پر عمل کیاجائے گا۔ کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی، لوک سبھامیں بھونگیر حلقہ کی نمائندگی کرتے ہیں۔

ذریعہ
یواین آئی

تبصرہ کریں

Back to top button