گھوڑوں کی ریس، دبئی ورلڈ کپ (تصاویر)

دبئی میں گھوڑوں کی ریس کا ورلڈ کپ منعقد کیا گیا۔ خلیجی امارات کے میدان ریس کورس میں آخری گھڑدوڑ کے موقع پر لی گئیں مختلف تصاویر ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔ اس موقع پر دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم اور ولی عہد شیخ حمدان بن محمد بن راشد المکتوم نے بھی شرکت کی۔

تبصرہ کریں

Back to top button