100 کروڑ میں گورنری دلانے کا ریاکٹ بے نقاب

سنٹرل بیورو آف انوسٹیگیشن (سی بی آئی)نے دھوکہ بازوں کا ہمہ ریاستی ریاکٹ بے نقاب کیا ہے جو لوگوں کو 100 کروڑ روپیوں میں راجیہ سبھا کی نشست اور گورنری دلانے کی پیشکش کررہے تھے۔

نئی دہلی: سنٹرل بیورو آف انوسٹیگیشن (سی بی آئی)نے دھوکہ بازوں کا ہمہ ریاستی ریاکٹ بے نقاب کیا ہے جو لوگوں کو 100 کروڑ روپیوں میں راجیہ سبھا کی نشست اور گورنری دلانے کی پیشکش کررہے تھے۔

ایجنسی نے اس سلسلہ میں حال میں دھاوے کئے۔

سی بی آئی نے اپنی ایف آئی آر میں مہاراشٹرا کے کملاکر پریم کمار بندگر‘ بلگام (کرناٹک) کے رویندر وٹھل نائک‘ دہلی این سی آر کے مہندر پال اروڑہ‘ ابھیشیک بورا اور محمد اعجاز خان کا نام لیا ہے۔

تبصرہ کریں

Back to top button