حیدرآباد

غریبوں کو نئے سفید راشن کارڈز جاری کرنے احمد بلعلہ کا مطالبہ

احمد بلعلہ نے آج وقفہ صفر کے دوران ایوان میں کہا کہ ریاستی حکومت کو سطح غربت سے نیچے زندگی گذار نے والے خاندانوں کو نئے سفید راشن کارڈ جاری کرنے کیلئے فوری اقدامات کرنا چاہئے۔

حیدرآباد: مجلس کے رکن اسمبلی احمد بن عبداللہ بلعلہ نے حکومت سے ریاست کے غریب عوام کو نئے سفید راشن کارڈ جاری کرنے کا مطالبہ کیا۔