5G مسئلہ‘ ایرانڈیا کی امریکہ پروازیں منسوخ

منسوخی کی وجہ امریکہ میں 5G کمیونیکیشن بتائی گئی ہے۔ شہری ہوابازی صنعت کے اندرونی حلقوں کا کہنا ہے کہ طیاروں میں 5G نیٹ ورک سے طیاروں کے بعض اہم آلات کی کارکردگی میں خلل پڑسکتا ہے۔

نئی دہلی: نیشنل کیرئیر کہلانے والی ایرانڈیا چہارشنبہ کو امریکہ جانے والی پروازیں نہیں چلاسکی۔ ایرلائن نے اپنے ٹویٹر ہینڈل پر مسافرین کو اطلاع دی کہ دہلی۔ جے ایف کے۔ دہلی اور ممبئی۔ ای ڈبلیو آر۔ ممبئی اور دیگر پروازیں منسوخ ہوگئیں۔

منسوخی کی وجہ امریکہ میں 5G کمیونیکیشن بتائی گئی ہے۔ شہری ہوابازی صنعت کے اندرونی حلقوں کا کہنا ہے کہ طیاروں میں 5G نیٹ ورک سے طیاروں کے بعض اہم آلات کی کارکردگی میں خلل پڑسکتا ہے۔

ذریعہ
آئی اے این ایس

تبصرہ کریں

Back to top button