تلنگانہ

تلنگانہ میں 17 جون تک گرمی کی لہر کا امکان

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ گرمی کی لہر تلنگانہ کے اضلاع میں 17 جون تک رہے گی۔

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ گرمی کی لہر تلنگانہ کے اضلاع میں 17 جون تک رہے گی۔

متعلقہ خبریں
آنے والے دنوں میں گرم میں اضافہ ہوگا : محکمہ موسمیات
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
شمالی ہند میں 5 دن کہر اور کڑاکے کی سردی: محکمہ موسمیات
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ
بی آر ایس قائد ملا ریڈی کی کانگریس میں شمولیت کا امکان

تلنگانہ کے اضلاع عادل آباد، کومرم بھیم آصف آباد، منچریال، کریم نگر، پداپلی، جئے شنکربھوپال پلی، مُلگ، بھدرادری کوتہ گوڑم، کھمم، نلگنڈہ، سوریہ پیٹ، محبوب آباد، ورنگل اور ہنمکنڈہ میں کئی مقامات پر جمعہ اور ہفتہ کو شدید گرمی کی لہر کاامکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے اپنے بلیٹن میں کہا کہ گذشتہ روز چند مقامات پر درجہ حرارت 41 ڈگری سلسیس درج کیاگیا۔

اعظم ترین درجہ حرارت 42.8 ڈگری سلسیس بھدراچلم میں درج کیاگیا۔