حیدرآباد

بی جے پی کے سینئر قائد بنڈارو دتاتریہ کی بیٹی بی آر ایس میں شامل؟

بی جے پی کے سینئر قائد و گورنر ہریانہ بنڈارو دتاتریہ کی بیٹی بنڈارو وجئے لکشمی نے آج اپوزیشن زعفرانی جماعت سے استعفیٰ دیتے ہوئے حکمراں جماعت بی آر ایس میں شامل ہوگئی۔

حیدرآباد: بی جے پی کے سینئر قائد و گورنر ہریانہ بنڈارو دتاتریہ کی بیٹی بنڈارو وجئے لکشمی نے آج اپوزیشن زعفرانی جماعت سے استعفیٰ دیتے ہوئے حکمراں جماعت بی آر ایس میں شامل ہوگئی۔

متعلقہ خبریں
کانگریس میں عنقریب شامل ہونے کی خبروں کی تردید

وہ‘بی جے پی ٹکٹ پرحلقہ مشیرآباد سے الیکشن لڑنے کی خواہاں تھیں مگر پارٹی نے انہیں ٹکٹ نہیں دیا۔

جس کے سبب وجئے لکشمی نے بی جے پی کوخیرآبادکہتے ہوئے بی آر ایس میں شمولیت اختیار کرلی۔