مسبوق سے سہو ہوجائے

امام کے سلام پھیر نے کے بعد مسبوق جن چھوٹی ہوئی رکعتوں کو ادا کرتا ہے ، ان میں اس کی حیثیت تنہا نماز ادا کرنے والے کی ہوتی ہے؛

سوال:- اگر فرض نماز کی ایک یا دو رکعت چھوٹ جائے اور چھوٹی ہوئی رکعتیں مکمل کرتے وقت اس میں کچھ غلطی ہوجائے تو کیا سجدۂ سہو واجب ہوگا؟ (سجاد احمد، ملے پلی)

جواب:- جس شخص کی امام کے ساتھ ابتدائی نماز چھوٹ گئی ہو ، اسے مسبوق کہتے ہیں،

امام کے سلام پھیر نے کے بعد مسبوق جن چھوٹی ہوئی رکعتوں کو ادا کرتا ہے ، ان میں اس کی حیثیت تنہا نماز ادا کرنے والے کی ہوتی ہے؛

لہذا اگر اس درمیان میں کوئی بھول ہوجائے ،تو سجدۂ سہو واجب ہوگا ،

علامہ شرنبلالی ؒ فرماتے ہیں: والمقیم اذا سھا في باقي صلاتہ ، الأصح لزوم سجود السہو ؛ لأنہ صار منفردا حکما (مراقی الفلاح: ۲۵۳)

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

یہ بھی دیکھیں
بند کریں
Back to top button