مضامین

تاریخ کے جھروکوں سے، 23 مارچ کو ماضی میں کیا کچھ ہوا تھا

ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 23 مارچ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

نئی دہلی: ہندوستان اور عالمی تاریخ میں 23 مارچ کے چند اہم واقعات اس طرح ہیں۔

متعلقہ خبریں
ایرانی قائد اپوزیشن نے اسرائیلی پارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ بنائی
کوہلی کو پیچھے چھوڑنا بہت مشکل ہے:اسٹیو اسمتھ

1351۔محمد تغلق کا بھتیجہ فیروز شاہ تغلق سوم تخت نشیں ہوا تھا۔

1534۔ انگلینڈ کے شاہ ہنری ہشتم کی اراگان کی کیتھرین سے شادی کو پوپ نے قانونی قرار دیا۔

1357- لارڈ کلائیو نے فرانسیسیوں کو شکست دے کر مغربی بنگال کے چندر نگر پر قبضہ کیا۔

1568۔فرانس میں دوسری صلیبی جنگ ختم ہوئی۔

1630- فرانسیسی فوج نے پنیرولو پڈماؤنٹ پر قبضہ کیا۔

1757۔ لارڈ کلائیو نے فرانسسیو کو ہراکر مغربی بنگال کے چندر نگر پر قبضہ کیا۔

1801۔ روس کے زار پال اول کا قتل ہوا تھا۔

1832۔ برطانوی پارلیمنٹ نے اصلاحات بل کو منظوری دی تھی۔

1836۔ فرینکلن بیل نے سکے چھاپنے والی پریس کی اختراع کی۔

1881۔فرانس کے نیس میں واقع اوپیرا ہاوس میں آگ لگنے سے 70 لوگوں کی موت ہوئی۔

1903۔ رائٹ بھائیوں کو ہوائی جہاز کا پیٹنٹ ملا۔

1910۔ مجاہد آزادی اور سماج وادی لیڈر رام منوہر لوہیا کا اترپردیش کے فیض آباد میں جنم۔

1917۔وسطی مغربی امریکہ میں ٹورنیڈو طوفان کی تباہی سے 211 لوگ ہلاک ہوئے۔

1918۔لتھوانیا نے آزادی کا اعلان کیا۔

1919۔ مسولونی نے اٹلی کے میلان میں فاسسٹ تحریک کی شروعات کی۔

1931۔ عظیم مجاہد آزادی بھگت سنگھ، سکھ دیو اور شورام راج گرو کو سانڈرس کے قتل کے جرم میں پھانسی دی گئی۔

1933۔ایڈولف ہٹلر کو ڈکٹیٹر کے بطور تمام اختیارات حاصل ہوگئے۔

1934۔امریکی ایوان زیریں میں امریکی کانگریس نے فلپائن کو 1945 تک آزاد کردینے کی ایک قرارداد کو منظوری دی تھی۔

1936۔اٹلی، سوویت یونین اور ہنگری کے درمیان دفاعی سمجھوتہ پر دستخط ہوئے۔

1940۔ آل انڈیا مسلم لیگ نے مسلمانوں کے لئے الگ ملک کا مطالبہ کیا۔

1950۔اقوام متحدہ کو میٹرولوجیکل آرگنائزیشن کے بطور منظور کیا گیا تھا۔

1956۔ پاکستان نئے آئین کے تحت دنیا کا پہلا اسلامی جمہوریہ بنا۔ اور میجر جنرل اسکندر مرزا پہلے عبوری صدر بنے تھے۔

1956۔سوڈان آزاد ہوا تھا۔

1962۔نواب پٹوی کو 21 سال کی عمر میں ویسٹ انڈیز کے لئے ہندوستانی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنایا گیا تھا۔

1965- ناسا نے پہلی مرتبہ جیمنی ۔3 خلائی طیارہ سے دو افراد کو خلاء میں بھیجا۔

1968۔کرکٹر اتل واسن کی پیدائشی دہلی میں ہوئی۔

1971۔ارجینٹینا کے صدر رابرٹو لیونگسٹن اقتدار سے معزول کر دےئے گئے۔

1980۔ فرانس نے نیوکلیائی ٹسٹ کیا تھا۔

1980۔شاہ ایران آیت خمینی آئے ایرانی انقلاب کے بعد مصر پہونچے تھے۔

1983۔امریکی صدر رونالڈ ریگن نے دفاعی نظام کو مضبوط بنانے کے لئے ’اسٹار وار‘ میزائل پروگرام کو متعارف کرایا تھا۔

1983۔امریکہ نے خلائی دفاعی سسٹم کی تجویز کا اعلان کیا۔

1986- سینٹرل ریزرو پولیس فورس میں خواتین کی پہلی کمپنی کو تربیت دی گئی۔

1970۔امریکہ نے نیوکلیائی بم کا تجربہ نویڈا ٹسٹ رینج میں بالترتیب 1970، 1971، 1978، 1985 کیا تھا۔

1986۔سینٹرل ریزرو پولیس دستے میں خواتین کی پہلی کمپنی کو درگاپور میں ٹریننگ دی گئی۔

1986۔پاکستان میں لاکھوں افراد نے سرکار اور امریکہ مخالف مظاہرہ کیا۔

1987۔ امریکہ نے خیلج فارس میں کویت کے بحری جہاز کو فوجی تحفظ دینے کی پیش کش کی تھی۔

1988۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے فلسطینی مشن بند کرنے کی امریکی تجویز پر سخت تنقید کی۔

1990۔سوویت یونین نے مغربی ممالک کے سفارتکاروں کو لتھوانیہ چھوڑنے کی ہدایت کی۔

1991ء میں اسی روز صدام حسین نے عراقی کابینہ میں بڑے پیمانے پر رد و بدل کیا۔

1992۔البانیہ کے چناوو میں کمیونسٹوں کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔

1993۔بوسنیا کے سربوں نے امن مذاکرات سے خود کو علاحدہ کرلیا۔

1994۔روسی ایر بس اے 310 جس میں 75 مسافر سوار تھے سائبریا میں حادثہ کا شکار ہوئی۔

1994۔کپل دیو نے ٹسٹ کرکٹ کو الوداع کہا۔

1996۔لی تینگ ہوئی تائیوان کے صدر منتخب ہوئے۔

1998۔روس کے صدر بورس یلتسین نے وزیراعظم وکٹر چرنومردین کو ان کی کابینہ سمیت برخاست کردیا تھا۔

2001۔روس کا خلائی سنٹر میر کے باقیات بحرالکاہل میں گرے۔

2003۔آسٹریلیا ،کرکٹ ورلڈ کپ میں تیسری بار عالمی چمپئن بنا۔

2012۔ سچن تندولکر بین الاقوامی کرکٹ میں 100 سنچریاں بنانے والے پہلے کرکٹر بنے۔

2014۔ امریکہ اور یوروپی یونین نے روس پر پابندیاں عائد کیں۔