حیدرآباد

ٹیچر زمرہ ایم ایل سی انتخابات‘ پولنگ اسٹیشن دفاتر کو دو دن کی تعطیل

متعلقہ محکمہ کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ اس سلسلہ میں ضروری اقدام کرتے ہوئے مذکورہ احکام کو روبہ عمل لائیں۔

حیدرآباد: حیدرآباد ڈسٹرکٹ کلکٹر نے آج احکام جاری کرتے ہوئے 13 مارچ کو حیدرآباد۔ محبوب نگر۔ رنگاریڈی ٹیچر زمرہ ایم ایل سی انتخابات کے ضمن میں رائے دہی کے پیش نظر ان اداروں اور دفاتر کو رائے دہی سے ایک دن قبل یعنی 12 مارچ کو اور رائے دہی کے روز 13 مارچ کو تعطیل کا اعلان کیا۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ کونسل کی مزید 3نشستوں کے انتخابات کا شیڈول جاری

جہاں پولنگ اسٹیشن قائم ہیں اور متعلقہ محکمہ کے عہدیداروں کو ہدایت دی ہے کہ اس سلسلہ میں ضروری اقدام کرتے ہوئے مذکورہ احکام کو روبہ عمل لائیں۔