حیدرآباد

سری سیلم پروجیکٹ کے10 دروازے کھولدئیے گئے

برقی پیداور کیلئے اسپل وئے کے ذریعہ 3.45لاکھ کیوزک پانی جاری کیا جارہا ہے۔ سری سیلم پروجیکٹ کی مکمل سطح آب885 فٹ ہے جبکہ پانی کی سطح884.70 فٹ تک پہنچ چکی ہے۔

حیدرآباد: سری سیلم پروجیکٹ میں پانی کے بھاری بہاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے محکمہ آبپاشی کے عہدیدار، پروجیکٹ کے 10دروازوں کو 10فٹ اوپر اٹھاتے ہوئے 2.64لاکھ کیوزک پانی نشیبی علاقہ میں خارج کررہے ہیں۔

برقی پیداور کیلئے اسپل وئے کے ذریعہ 3.45لاکھ کیوزک پانی جاری کیا جارہا ہے۔ سری سیلم پروجیکٹ کی مکمل سطح آب885 فٹ ہے جبکہ پانی کی سطح884.70 فٹ تک پہنچ چکی ہے۔