تلنگانہ

کانگریس ٹکٹ کیلئے 41 درخواستیں

تلنگانہ کانگریس مجوزہ پارلیمانی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے جملہ 41 درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔

حیدرآباد: تلنگانہ کانگریس مجوزہ پارلیمانی انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے لئے جملہ 41 درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔

متعلقہ خبریں
کمل ہاسن، کانگریس ٹکٹ پر الیکشن نہیں لڑیں گے
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
بی جے پی، ٹیکس دہشت گردی پر اتر آئی ہے: جئے رام رمیش (ویڈیو)
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ
کانگریس میں اندرونی اختلافات دورکرنے کمیٹی تشکیل

کل صرف 7 درخواستیں وصول ہوئیں۔ آج جملہ 34 درخواستیں وصول ہوئی ہیں۔

آج درخواستیں داخل کرنے والوں میں ڈپٹی چیف منسٹر بھٹی وکرامارکہ کی اہلیہ کھمم پارلیمنٹ حلقہ سے درخواست داخل کی ہے جبکہ سینئر کانگریس قائد وی ہنمنت راؤ بھی پارلیمنٹ حلقہ سے پارٹی ٹکٹ کے دعویدار ہیں۔

دیگر درخواستوں میں محبوب آباد 9 حلقہ سے 9‘ ناگر کرنول سے 8‘ ورنگل سے 6‘ بھونگیر سے 6‘ کھمم سے 2 اور نظام آباد سے 3 درخواستیں شامل ہیں۔