تلنگانہ

سرکاری ملازمین کو اندرما دور میں راحت ہی راحت

رکن اسمبلی تھوڈی میگھاریڈی نے کہا کہ کانگریس دور حکومت کے میں سرکاری ملازمین کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

ونپرتی: رکن اسمبلی تھوڈی میگھاریڈی نے کہا کہ کانگریس دور حکومت کے میں سرکاری ملازمین کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں
کمیونزم کبھی نہیں مرے گا رکن اسمبلی سامباشیوا راؤ
تلنگانہ کے 6 ایم ایل ایز، 100کروڑ مالیتی اثاثوں کے کلب میں شامل
کراسامو کھیل کے دوران لاٹھی کی مار سے رکن اسمبلی گرپڑے

انہوں نے پبیر منڈل کے گمڑم گاؤں میں منعقدہ عوامی حکمرانی کے پروگرام میں شرکت کی۔ اس موقع پر رکن اسمبلی نے کہا کہ بی آر ایس کے سابقہ دور حکومت میں عوام کے ساتھ ساتھ سرکاری ملازمین کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا اور آج کی اندراما بادشاہی میں ایسے حالات نہیں ہوں گے۔

انہوں نے انہیں یقین دلایا کہ گمڑم گاؤں کا ہر کارکن جس نے مجھے رکن اسمبلی کے طور پر کامیاب بنانے کے لیے سخت محنت کی میں ان لوگوں کو ہمیشہ یاد رکھوں گا اور ماضی میں بی آر ایس لیڈروں نے ان کی مرضی سے کام کیا ہے۔ یہاں تک کہ گمڑم کے غریب عوام کی زمینوں پر بھی قبضہ کیا گیا ہے اور ایسے لوگوں پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔

گاؤں والوں کے ساتھ انصاف کیا جائے گا۔ پروگرام میں سرپنچ سوورنا گاؤں کے صدور لکشمیا قائدین وینکٹاریڈی راجیندرریڈی کورومائیا وینکٹیشورلو، ونپرتی منڈل ایم پی  کیچاریڈی، گاؤں منڈل بلاک کانگریس کے صدور سری نواس گوڑ، منڈل پارٹی کے صدور وجئے وردھن ریڈی، کارگزار صدر وینکٹیش ساگر، اسپیشل آفیسر میگھاریڈی، گاؤں کے کارکنان اور  لیڈران کے علاوہ دیگر نے شرکت کی۔