حیدرآباد

کے کویتا کا کووڈ ٹسٹ پازیٹیو

ٹی آرایس کی ایم ایل سی وچیف منسٹر کے چندر شیکھرراؤ کی دختر کے کویتا کا کووڈ ٹسٹ پازیٹیو آیاہے۔

حیدرآباد: ٹی آرایس کی ایم ایل سی وچیف منسٹر کے چندر شیکھرراؤ کی دختر کے کویتا کا کووڈ ٹسٹ پازیٹیو آیاہے۔

سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر آج ٹی آرایس ایم ایل سی نے تحریر کیا کہ وہ کووڈ19 سے متاثر ہوئی ہیں۔فلوبخارجیسی علامتیں ظاہر ہونے کے بعد انہوں نے اپنا کووڈ ٹسٹ کرایا جس کی رپورٹ پازیٹیوآئی ہے۔

انہوں نے گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران ان کے ربط میں آئے تمام افراد سے اپیل کی کہ وہ اپنا ٹسٹ کرائیں۔