حیدرآباد

نئے سال کے موقع پر حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کیخلاف معاملہ درج

نئے سال کے موقع پر حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران کئی افراد پکڑے گئے۔

حیدرآباد: نئے سال کے موقع پر حیدرآباد میں حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران کئی افراد پکڑے گئے۔

متعلقہ خبریں
ماہ صیام کا آغاز، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اعلان
گاڑیوں میں نصب سائرن اور ملٹی ٹون ہارن کے خلاف ٹرافک پولیس کی مہم میں شدت
41 برسوں کے بعد کسی وزیراعظم کا دورہ عادل آباد
بی آر ایس کے مزید 2 امیدواروں کا اعلان، سابق آئی اے ایس و آئی پی ایس عہدیداروں کو ٹکٹ
بی آر ایس قائد ملا ریڈی کی کانگریس میں شمولیت کا امکان

مہم کے دوران سائبرآبادپولیس کمشنریٹ کے حدود میں دوخواتین کے بشمول 1239افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیا۔

پولیس نے 938بائیکس، 21آٹوز،275کاروں اور7دیگرگاڑیوں کو ضبط کرلیا۔حیدرآباد پولیس کمشنریٹ کے حدود میں 1500سے زائد افراد کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیا۔