تعلیم و روزگار

آل انڈیا کوٹہ کے تحت اگریکلچرو دیگر ڈگری کورسس میں داخلہ

اگریکلچرو دیگر ڈگری کورسس سوائے وٹرنری سائنس کے 20 فیصدی آل انڈیا اور 100 فیصدی سنٹرل یونیورسٹیوں کا کامن انٹرنس امتحان 21 مئی 2023 کو مقرر ہے۔

حیدرآباد: اگریکلچرو دیگر ڈگری کورسس سوائے وٹرنری سائنس کے 20 فیصدی آل انڈیا اور 100 فیصدی سنٹرل یونیورسٹیوں کا کامن انٹرنس امتحان 21 مئی 2023 کو مقرر ہے۔

اس سال سے ریاستوں کے کوٹہ کو 85 فیصد سے گھٹاکر 80 فیصد کردیا گیا ہے۔ انٹرنس ٹسٹ میں حصہ لینے کے لئے اس ویب سائٹ پر آن لائن فارم پر کریں۔

https://cuet.samarth.ac.in یا https://ntaexam.net/icar-aieea-2023 دیگر تفصیلات کے لئے اس ویب سائٹ www.icar.org.in کا مطالعہ کریں۔

فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 12 مارچ 2023 ہے۔

اسی لئے سوسائٹی فار پروموشن آف اگریکلچر نے انٹرمیڈیٹ پاس اور دوسرے سال کے ہائی بی پی اور ایم پی سی طلباء سے اپیل ہے کہ اس مسابقتی امتحان میں ضرور شرکت کرکے اپنے مستقبل کو روشن کرنے کے لئے اور آن لائن فارم 12 مارچ 2023 تک پر کریں۔ جونینئر کالجس کے اساتذہ سے بھی گزارش ہے کہ اس جانب طلباء کی رہنمائی کریں۔