تعلیم و روزگار

مانو میں خواتین مجاہدین آزادی پر پوسٹر نمائش

پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر صبح 10 بجے اس کا افتتاح انجام دیں گے۔ ڈاکٹر آمنہ تحسین، صدرشعبہ کے بموجب نمائش 17 اگست تک طلبہ اور عوام کے مشاہدے کے لیے کھلی رہے گی۔

حیدرآباد: مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبہ تعلیمات نسواں کے زیر اہتمام آزادی کا امرت مہوتسو کے تحت ”خواتین مجاہدین آزادی“ پر پوسٹر نمائش کا 15 تا 17 اگست مرکز برائے اردو ثقافت میں اہتمام کیا جارہا ہے۔ پروفیسر سید عین الحسن، وائس چانسلر صبح 10 بجے اس کا افتتاح انجام دیں گے۔ ڈاکٹر آمنہ تحسین، صدرشعبہ کے بموجب نمائش 17 اگست تک طلبہ اور عوام کے مشاہدے کے لیے کھلی رہے گی۔