الخیر سوسائٹی گولکنڈہ کی جانب سے مفت موبائیل ریپرنگ کورس

الخیر سوسائٹی قلعہ گولکنڈہ کی جانب سے نوجوانوں کو روزگار سے منسلک کرنے اور انہیں ہنر مند بنانے کے مقصد سے مفت موبائیل ریپرنگ کورس کا اہتمام کیا جارہاہے۔

حیدرآباد: الخیر سوسائٹی قلعہ گولکنڈہ کی جانب سے نوجوانوں کو روزگار سے منسلک کرنے اور انہیں ہنر مند بنانے کے مقصد سے مفت موبائیل ریپرنگ کورس کا اہتمام کیا جارہاہے۔

حال ہی میں پہلے بیاچ کی تکمیل ہوئی تھی جس سے کئی نوجوان نے استفادہ کیا اور وہ خود موبائیل شاپس کھولتے ہوئے اپنے بل بوتے پر روزگار سے جڑچکے ہیں۔اس کے علاوہ کورس مکمل کرنے والے دیگر کئی طلبہ کو موبائیل شورومس میں ملازمت حاصل ہوئی ہے۔

اس کورس میں موبائیل ریپرنگ کے ساتھ سافٹ ویئر وہارڈ ویئر کی تربیت بھی دی جارہی ہے۔

دسویں کامیان نوجوان اس کورس میں داخلہ لے سکتے ہیں۔مزید تفصیلات کیلئے فون 8125193726پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button