حیدرآباد

دیویندرسنگھ چوہان نے رچہ کنڈہ پولیس کمشنر کی ذمہ داری سنبھال لی

مہیش بھگوت، جو اب تک کمشنرپولیس رچہ کنڈہ تھے نے آج دیویندر سنگھ چوہان کو ذمہ داری سونپ دی۔ بھگوت رچہ کنڈہ کمشنریٹ کے قیام کے بعد سے ہی کمشنر پولیس تھے۔ان کا بھی حکومت نے تبادلہ کیا ہے۔

حیدرآباد: دیویندر سنگھ چوہان نے تلنگانہ کے رچہ کنڈہ کے نئے پولیس کمشنر کے طور پر ذمہ داری سنبھال لی۔ دو دن پہلے ہی حکومت نے بعض آئی پی ایس عہدیداروں کے تبادلے کئے تھے۔

 مہیش بھگوت، جو اب تک کمشنرپولیس رچہ کنڈہ تھے نے آج دیویندر سنگھ چوہان کو ذمہ داری سونپ دی۔ بھگوت رچہ کنڈہ کمشنریٹ کے قیام کے بعد سے ہی کمشنر پولیس تھے۔ان کا بھی حکومت نے تبادلہ کیا ہے۔