تعمیر ملت کی جانب سے انٹرمیڈیٹ طلباء و طالبات کیلئے اسکالر شپ

انجینئر خواجہ فرید شرفی انچارج شوکت اللہ خان میموریل اسکالرشپ کے بموجب انٹرمیڈیٹ میں زیر تعلیم طلباء و طالبات جو معاشی طور پر کمزور ہیں اُن کے لئے شوکت اللہ خان میموریل اسکالرشپ دی جارہی ہے۔

حیدرآباد: انجینئر خواجہ فرید شرفی انچارج شوکت اللہ خان میموریل اسکالرشپ کے بموجب انٹرمیڈیٹ میں زیر تعلیم طلباء و طالبات جو معاشی طور پر کمزور ہیں اُن کے لئے شوکت اللہ خان میموریل اسکالرشپ دی جارہی ہے۔

ضرورتمند طلباء و طالبات سے خواہش کی گئی ہے کہ وہ صدر دفتر تعمیر ملت نارائن گوڑہ (روبرو بلڈبنک) سے درخواست فارم حاصل کریں بہ اوقات 11 بجے دن تا 5 بجے شام رابطہ کریں۔

مزید تفصیلات کے لئے فون 24755230-040پر ربط پیدا کریں۔ فارم داخل کرنے کی آخری تاریخ 20 اگست مقرر ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button