جامعہ نظامیہ کے امتحانات کی کوچنگ کا اہتمام

ان کلاسس میں تجربہ کار اساتذہ امتحانات کی تیاری کروائیں گے۔ یہ کلاسس آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے ہوں گی۔

حیدرآباد: حضرت مولانا محمد خواجہ شریفؒ سابق شیخ الحدیث جامعہ نظامیہ کے قائم کردہ ادارہ کالج آف عربک اینڈ اسلامک اسٹڈیز (المعہد الدینی العربی، شاہ علی بنڈہ) کے زیر اہتمام جامعہ نظامیہ کے ماہ شعبان میں منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات ڈپلومہ، مولوی، عالم کی تیاری کیلئے کلاسس کا انتظام کیا گیا ہے۔

ان کلاسس میں تجربہ کار اساتذہ امتحانات کی تیاری کروائیں گے۔ یہ کلاسس آن لائن اور آف لائن دونوں طریقوں سے ہوں گی۔

کلاسس کا آغاز 15دسمبر سے ہوگا۔ شام 5 تا 9 بجے کالج تشریف لاکر تفصیلات حاصل کرسکتے ہیں۔

داخلہ اور مزید تفصیلات کیلئے فون 9491111363 یا 9381898409 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button