فوڈسیفٹی آفیسر کی 24 جائیدادوں پر تقررات

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے انسٹی ٹیوٹ آف پری وینٹیومیڈیسن میں فوڈ سیٹفی آفیسر کی24مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کا اعلامیہ جاری کیاہے۔

حیدرآباد: تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن نے انسٹی ٹیوٹ آف پری وینٹیومیڈیسن میں فوڈ سیٹفی آفیسر کی24 مخلوعہ جائیدادوں پر تقررات کا اعلامیہ جاری کیاہے۔

خواہش مندامیدوار کمیشن کی ویب سائٹ پردستیاب پروفارما بعد خانہ پری داخل کرسکتے ہیں۔

درخواستیں 29 جولائی سے 26اگست تک داخل کی جاسکتی ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button