پی جی ڈپلومہ فیملی اینڈ میریج کونسلنگ میں داخلے

اس کورس میں راست داخلہ دیا جارہا ہے جس کے لئے کم از کم قابلیت گریجویشن رکھا گیا ہے جس کی فیس 10,500 روپے ہوگی۔

حیدرآباد۔: تلنگانہ مہیلا ویشواودیالیم (ویمنس کالج کوٹھی) کے شعبہ سوشیالوجی کی جانب سے ایک سالہ پی جی ڈپلومہ برائے فیملی اینڈ میریج کونسلنگ متعارف کیا گیا ہے۔

اس کورس میں راست داخلہ دیا جارہا ہے جس کے لئے کم از کم قابلیت گریجویشن رکھا گیا ہے جس کی فیس 10,500 روپے ہوگی۔

کلاسس آف لائن اور آن لائن لئے جائیں گے۔ درخواست فارم شعبہ سوشیالوجی پی جی بلاک یونیورسٹی کالج فار ویمنس سے صبح 10 تا ایک بجے دن حاصل کئے جاسکتے ہیں۔ تکمیل شدہ درخواستیں 5 ستمبر 2022 تک داخل کئے جاسکتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے ڈاکٹر ونیتا پانڈے فون نمبر 9848727769 یا ڈاکٹر آر روی کمار فون نمبر 7893499966 سے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button