کانسٹبل کے تقررات‘ تحریری امتحان کی تاریخ میں تبدیلی

تلنگانہ اسٹیٹ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کی جانب سے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے پولیس ریکروٹمنٹ کیلئے منعقد شدنی پریلمنری امتحان کی تاریخ کوتبدیل کردیا گیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پولیس ریکروٹمنٹ بورڈ کی جانب سے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے پولیس ریکروٹمنٹ کیلئے منعقد شدنی پریلمنری امتحان کی تاریخ کوتبدیل کردیا گیا۔

اب کانسٹبل کے عہدوں کیلئے اہلیتی امتحان 21 اگست کے بجائے 28 اگست کو منعقد ہوگا۔ واضح رہے کہ 7اگست کو 554 سب انسپکٹر آف پولیس کے عہدوں کیلئے پریلمنری امتحان منعقد ہوا تھا۔

اب 15,644 پولیس کانسٹبلس کی جائیدادوں پر تقررات کے لئے 21اگست کو تحریری امتحان منعقدشدنی تھا جس میں 6.50َلاکھ امیدوار شرکت کریں گے۔اب یہ امتحان28اگست کوہوگا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button