ہاسپٹل ان مینجمنٹ کورس نمس میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

ڈین، نظام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(نمس) ڈاکٹر ایس رام مورتی نے بتایا کہ ماسٹر ان ہاسپٹل مینجمنٹ کورس میں داخلہ کیلئے آن لائن درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں 29 ستمبر تک توسیع دی گئی ہے۔

حیدرآباد: ڈین، نظام انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسس(نمس) ڈاکٹر ایس رام مورتی نے بتایا کہ ماسٹر ان ہاسپٹل مینجمنٹ کورس میں داخلہ کیلئے آن لائن درخواستوں کے ادخال کی تاریخ میں 29 ستمبر تک توسیع دی گئی ہے۔

قبل ازیں آخری تاریخ10 ستمبر تھی جسے بڑھا کر 29 ستمبر کردی گئی۔داخل کردہ درخواستوں کی ہارڈ کاپی 15ستمبر سے3/ اکتوبر کے درمیان داخل کی جاسکتی ہے۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button