تعلیم و روزگار

اسسٹنٹ موٹر وہیکل انسپکٹر کی جائیدادوں پر تقررات

تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے ریاست بھر میں اسسٹنٹ موٹروہیکل انسپکٹر کی 113جائیدادوں پر تقررات کے لئے اعلامیہ جاری کیاگیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے ریاست بھر میں اسسٹنٹ موٹروہیکل انسپکٹر کی 113جائیدادوں پر تقررات کے لئے اعلامیہ جاری کیاگیا۔

متعلقہ خبریں
اقامتی تعلیمی اداروں کے پرنسپالس کے تقررات
آنگن واڑی جائیدادوں پر تقررات کا تیقن
ای ڈی میں بھی الیکشن کمیشن کے طرز پرتقررات کئے جائیں:کانگریس
گروپIIکی جائیدادوں پر تقررات، ایک جائیدادکیلئے 700 امیدواروں میں مقابلہ
جونیر اسسٹنٹ کی 141اضافی جائیدادوں پر تقررات

جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملٹی زونI میں 54‘ملٹی زونII میں 59‘اے ایم وی آئی عہدوں پر تقررات عمل میں لائے جائیں گے۔

اہل امیدوار12 جنوری تا یکم فروری2023 تک درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ 23اپریل کو اہلیتی امتحان منعقد کیاجائے گا۔