تعلیم و روزگار

اسسٹنٹ اگزیکٹیو انجینئرس کا ملتویہ امتحان دوبارہ منعقد کرنے کا فیصلہ

ان عہدوں کیلئے درخواست داخل کئے امیدواروں کو امتحانات کی تواریخ نوٹ کرلینے اور اعلان کردہ تواریخ سے ایک ہفتہ قبل ہال ٹکٹس ڈاون لوڈ کرلینے کا مشورہ دیا گیا۔

حیدرآباد: تلنگانہ اسٹیٹ پبلک سرویس کمیشن نے ملتویہ اسسٹنٹ اگزیکٹیو انجینئرس کے عہدوں کیلئے8 مئی کو دوبارہ امتحانات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ خبریں
تلنگانہ میں گروپ امتحانات کے شیڈول کااعلان
اقلیتی طلبہ کو گروپ I امتحان کی مفت کوچنگ
پبلک سرویس کمیشن کو 40 کروڑ جاری
گروپ II امتحان پھر ایک بار ملتوی
گروپII امتحانات کے شیڈول پر پھر نظرثانی کا امکان!

اس کے علاوہ الیکٹریکل اینڈ الکٹرانکس انجینئرنگ کیلئے بھی8مئی کو، اگریکلچر انجینئرنگ اور میکانیکل انجینئرنگ کا 9 مئی کو اور سیول انجینئر کیلئے21مئی کو امتحان منعقد کیا جائے گا۔

ان عہدوں کیلئے درخواست داخل کئے امیدواروں کو امتحانات کی تواریخ نوٹ کرلینے اور اعلان کردہ تواریخ سے ایک ہفتہ قبل ہال ٹکٹس ڈاون لوڈ کرلینے کا مشورہ دیا گیا۔