ایشا گپتا فٹنس کیلئے سخت محنت کررہی ہیں

اس ویڈیو میں ایشا جم میں خوب پسینہ بہاتی نظر آئیں۔ ویڈیو میں ایشا کئی مختلف ورزشیں کرتی دکھائی دیں۔ شائقین ایشا کی اس ورک آؤٹ ویڈیو کو بے حد پسند کر رہے ہیں اور ان کی سخت محنت کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا فٹنس کے لیے سخت محنت کر رہی ہیں ایشا گپتا حال ہی میں ویب سیریز ’آشرم 3‘ کے تیسرے ورژن میں نظر آئی تھیں ایشا گپتا اکثر اپنی فٹنس کو لے کر سرخیوں میں بنی رہتی ہیں ایشا اکثر اپنی فٹنس ورزش کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ایشا گپتا کی ایک پرانی ورک آؤٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

 اس ویڈیو میں ایشا جم میں خوب پسینہ بہاتی نظر آئیں۔ ویڈیو میں ایشا کئی مختلف ورزشیں کرتی دکھائی دیں۔ شائقین ایشا کی اس ورک آؤٹ ویڈیو کو بے حد پسند کر رہے ہیں اور ان کی سخت محنت کی تعریف بھی کر رہے ہیں۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button