ہما قریشی نے مہارانی 2 کی بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کی

ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ہما نے کیپشن میں لکھا، ’’کون کہتا ہے کہ ایک انٹینس سیریز کے لیے انٹینس ماحول کی ضرورت ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ایک مضحکہ خیز ٹیم مل کر اچھی طرح کام کرتی ہے۔

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ہما قریشی نے اپنی ویب سیریز مہارانی 2 کا بی ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ ہما قریشی نے سوشل میڈیا پر ‘مہارانی 2’ کی ایک مضحکہ خیز بی ٹی ایس ویڈیو شیئر کی ہے۔

 ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ہما نے کیپشن میں لکھا، ’’کون کہتا ہے کہ ایک انٹینس سیریز کے لیے انٹینس ماحول کی ضرورت ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ایک مضحکہ خیز ٹیم مل کر اچھی طرح کام کرتی ہے۔

ویڈیو میں ہما کو مختلف مقامات پر شوٹنگ کرتی نظر آرہی ہیں۔ ویڈیو میں ہما کو اپنی ٹیم کے ساتھ مستی کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ مہارانی 2 ایک سیاسی ڈرامہ سیریز ہے۔ اس سیریز کا پہلا سیزن 2021 میں نشر کیا گیا تھا جبکہ دوسرا سیزن 25 اگست 2022 کو سونی لیو پر نشر کیا گیا تھا۔

...رشتوں کا انتخاب
...اب اور بھی آسان

لڑکی ہو یا لڑکا، عقد اولیٰ ہو یا عقد ثانی
اب ختم ہوگی آپ کی تلاش اپنے ہمسفر کی

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور فری سبسکرپشن حاصل کرکے منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

آج ہی مفت رجسٹر کریں اور منصف میٹریمونی کے تمام فیچرس سے استفادہ کریں۔

www.munsifmatrimony.com

تبصرہ کریں

Back to top button